آزادی اورمقاصد
لاہور سے 249 کلومیٹر کے فاصلے پر رسولی گاﺅں ہے۔یہ گاﺅں بھارت کے ضلع پٹیالہ کی تحصیل پتران میں واقع ہے۔گاوں رسولی پٹیالہ سے 72کلومیٹر جبکہ پتران سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس گاں کی 584 ایکٹر زمین ہے۔ گاں رسولی کی کل آبادی 1276 نفوس پر مشتمل ہے ، اس میں 690 […]