آزادی اور وقت کا تقاضا ۔۔۔!
پاکستان کی آزادی ایک ایسا تاریخی اور انمول لمحہ ہے جو ہماری قومی تاریخ میں ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا۔ یہ محض ایک سیاسی واقعہ یا جغرافیائی تبدیلی نہیں تھی بلکہ یہ ایک نظریے کی جیت، قربانیوں کی تکمیل اور ایک عظیم خواب کی تعبیر تھی۔ برصغیر کے مسلمانوں نے صدیوں تک غلامی، محرومی […]
