آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھو!
یہ امر قابل توجہ ہے کہ چند روز بعدیوم پاکستان بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا جائیگا ۔ایسے میں ضرورت اس امر کی ہے کہ میڈیا اور سول سائٹی حالیہ دنوں میں مسئلہ کشمیر ،غزہ اور بھارتی مسلمانوں کی حالت زار کی سنگینی کا ادراک کرتے اپنی ذمہ داریوں سے مزید موثر ڈھنگ سے عہدہ […]