آسٹریلوی آل رانڈ میتھیو شارٹ پی ایس ایل 10 سے باہر ہوگئے
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی آل رانڈر میتھیو شارت سیزن 10 سے باہر ہوگئے ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعلامیے کے مطابق میتھیو شارٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق پاکستان آمد کے بعد میتھیو شارٹ کی انجری سے ریکوری بہترین […]