آنجہانی ملکہ برطانیہ سے متعلق بیان پر بائیڈن تنقید کی زد میں
امریکی صدر جوبائیڈن کو ایک تقریب کے اختتام پر ’خدا ملکہ کو بچائے‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں نیشنل سیفر کمیونٹیز سمٹ میں اپنے بیان پر جوبائیڈن تنقید کی زد میں ہیں۔تقریب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ طوفان علاقے کی جانب بڑھ رہا ہے اس لیے […]
