کالم

آوازیں جو دبائی نہ جا سکیں

پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں بہت سے مسائل وقتی طور پر سامنے آتے ہیں اور پھر دب جاتے ہیں، لیکن بلوچستان کا معاملہ ایسا نہیں۔ یہاں کی محرومیاں، لاپتہ افراد کے کیسز اور حکومتی رویہ بار بار ایک نئے طوفان کو جنم دیتا ہے۔ مارچ 2025 میں ایک واقعہ نے جلتی پر تیل کا کام […]

Read More