خاص خبریں

آپریشن بنیان مرصوص :پاکستان نے شاہین میزائل استعمال کرنے کے بھارتی دعووں کی تردید کردی

اسلام آباد:وزارت خارجہ نے بھارتی میڈیا کے ان دعووں کو سختی سے مسترد کردیا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاکستان کی جانب سے شاہین میزائل کا استعمال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی میڈیا کے آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی جانب سے شاہین میزائل کے استعمال کے حوالے سے بے بنیاد دعوں […]

Read More