آپریشن عزم استحکام،وزیر اعظم پاکستان کی وضاحت
سانحہ اے پی ایس کے بعد حکومت نے دہشتگردی سے متعلق مقدمات میں سزا یافتہ انتہا پسندوں کو پھانسی دینے کا فیصلہ کیا۔فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کے فوری ٹرائل کے لیے مسلح افواج کے افسران کی سربراہی میں خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ یہ عدالتیں دو سال کی مدت کیلئے قائم کی […]