آڈیو ٹیپ کون کس قانون کے تحت کرتا ہے، کس کے پاس یہ صلاحیت ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی۔ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کو آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔جسٹس بابر ستار نے سات صفحات پر […]