ایران کو اب کیا کرنا چاہیئے
کیا یہ بات سچ ہے کہ اہم ترین واقعات اور بہت اہم شخصیات کے قتل کی تفصیلات اور حقائق ہمیشہ مستور ہی رہتے ہیں۔ ایرانی دارالحکومت تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پراسرار قتل نے صورت حال کی سنگینی میں بے حد اضافہ کردیا ہے ۔ ایک ہزار سے زائد سوالات […]