دنیا

اتر پردیش میں بس دودھ سپلائی کرنیوالے ٹرک سے ٹکرا گئی ، 18 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مسافر بس دودھ سپلائی کرنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔بھارتی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے، ڈبل ڈیکر بس بہار سے دہلی جارہی تھی، لکھن آگرہ ایکسپریس وے پر […]

Read More