خاص خبریں

اتنخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: انتخابی اصلاحات کیلیے بنائی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کا تیسرا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کرنے کے معاملے کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا۔رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی کمیٹی کے سربرا سردار ایاز صادق کی سربراہی میں انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا تیسرا اجلاس ڈھائی گھنٹے […]

Read More