اجتماعی سوچ اور اجتماعی دانش سے بڑے سے بڑے مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ مسائل کا حل اوپر سے نیچے تک مکمل طور پر رابطہ کاری سے ہی ممکن ہے، مل کر بیٹھنے سے مسائل حل ہوتے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انفرادی سوچ اجتماعی دانشمندی کا مقابلہ نہیں کر […]