اجیت اگرکر بھارتی ٹیم کے نئے سلیکشن سربراہ مقرر
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈکپ سے قبل سابق فاسٹ بولر اجیت اگرکر کو سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین منتخب کرلیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق چیف سلیکٹر چیتن شرما کی جانب سے اسٹنگ آپریشن میں کھلاڑیوں پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ پلئیرز خود کو فٹ رکھنے کیلئے انجکشن لگاتے […]