نو مئی پاکستان کی انا کا مسئلہ ، ملوث افراد کا احتساب ہونا چاہیے ، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان کی انا کا مسئلہ ہے، ملوث افراد کا احتساب ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم جان لے۔ 9 مئی کے مقاصد کیا تھے […]