پاکستان

وائس چانسلر، گورنر اور وزیراعلی پنجاب کی تقرری پر اختلافات مزید بڑھ گئے

پنجاب کی 13 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری کے معاملے پر گورنر سردار سلیم حیدر اور وزیراعلی مریم نواز کے درمیان اختلافات بڑھ گئے۔گورنر ہاس کے ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے وی سیز کی تقرری کی سفارشات مسترد کرتے ہوئے انہیں واپس بھیج دیا، 13 میں سے 7 کی تقرری وزیراعلی کی منظوری […]

Read More
پاکستان

ن لیگ میں اختلافات شدید، دانیال عزیز کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا امکان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کرگئے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی سیاست میں ن لیگ کو بڑے نقصان کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سینئر رہنماؤں کے آپس کے اختلافات کی وجہ سے مختلف اضلاع میں پارٹی کو سیاسی […]

Read More
کالم

اختلافات معاشرے کا حسن ہیں

کسی سماج میں اختلاف رائے کا پایا جانا قدرتی امر ہے ، کچھ لوگوں کا تویہاں تک ماننا یہ ہے کہ سیاسی ،سماجی ، ادبی، فکری حتی کہ مذہبی اختلافات معاشرے کے متنوع ہونے کا ثبوت دیتے ہیں، انسانی معاشرے کی مثال اس باغ کی سی ہے جس میں ہر رنگ ، شکل اور خوشبو […]

Read More
پاکستان

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے،پاکستان کی خاطر اختلافات بھلا سکتے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ تالی ایک نہیں،دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے،ہم پاکستان کی خاطر تمام اختلافات بھلا سکتے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ اسحق ڈار کی صدر سے ملاقات میری اجازت سے ہوئی،پاکستان کے لئے کیا سو قدم بھی آگے […]

Read More