عوام کو فیصلے کا اختیار دیاجائے ، امیر جماعت اسلامی نے دوٹوک اعلان کردیا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے سیاسی انجینئرنگ نہیں ، مذاکرات اور اس کے نتیجے مین شفاف قومی انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں ،منصورہ لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ کی کوششیں […]