ادب سماج کو سنوارتا ہے
اس وقت ملک ایک عجیب و غریب صورت حال سے دو چار ہے۔ لوگ مایوس اور بے چین ہیں،ان میں مایوسی بھی ہے اور غم و غصہ بھی، حکومت کے فیصلوں سے ناراض بھی ہیںاور سرکاری رویہ سے خفا بھی ہیں۔ مہنگائی اور بے روزگاری نے لوگوں کو پریشان کیا ہے اور وہ احتجاج پہ […]