تپتے لہور میں اساتذہ کا احتجاج
پنجاب آبادی اور وسائل کے اعتبار سے بڑا صوبہ خیال کیا جاتا ہے ، مرکز میں عموما وہی سیاسی جماعت حکومت بنانے میں کامیاب ہوتی ہے ،جس نے پنجاب میں اکثریت حاصل کر لی ہو ۔دیگر صوبوں کے دوست پنجاب کو وسائل ہڑپ صوبہ ہونے کا طعنہ بھی دیتے ہیں ۔اس کے باوجود ماننا پڑے […]