پاکستان

اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی نیب میں طلب

پشاور: نیب خیبرپختونخوا نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت سابق صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو طلب کرلیا۔نیب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اورپی ٹی آئی کے 2 سابق وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 جنوری […]

Read More