اسرائیل سے تعلقات؛ قوم اور فلسطین کے مفاد کو مد نظر رکھا جائے گا، وزیرخارجہ
اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ قومی اور فلسطین، دونوں کے مفادات کے پیش نظر ہوگا۔ٹریبیون کے مطابق نگراں وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی پیروی میں 6،7 ممالک کے یہودی ریاست کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی دعوے پر ردعمل دیتے […]