اداریہ کالم

اسرائیل کی لامحدود جارحیت کی ایک اور یاد دہانی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کے روز انکشاف کیا کہ ایک مائع پیٹرولیم گیس ٹینکر جس میں عملے کے 27ارکان تھے،جن میں 24پاکستانی بھی شامل تھے،کو اسرائیلی ڈرون نے نشانہ بنایا ۔ جہاز میں سوار تمام پاکستانی ملاح محفوظ رہے۔دریں اثناوزارت خارجہ نے کہا کہ جہاز راس العیسی بندرگاہ سے تمام عملے کے ساتھ […]

Read More