اسرائیلی بربریت روکنے کیلئے عرب اتحاد ناگزیر
وزیراعظم شہباز شریف نے دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے خطے میں عرب ٹاسک فورس کے قیام کی تجویز پیش کی۔شہباز شریف نے اسرائیل کے خلاف فوری اقدامات پر زور دیا۔دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل کو […]