اسرائیلی حملوں سے غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہےکہ اسرائیل کے حملوں سے غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل مسلسل بمباری میں پناہ گزینوں کے کیمپ ، اسپتال، مساجد، گرجا گھر اور اقوام متحدہ کی پناہ گاہوں کو […]