حماس کے حملوں میں 250 اسرائیلی ہلاک ، 1450 سے زائد زخمی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر زمین سمندر اور فضا سے کیے گئے حملوں میں کم از کم 250 اسرائیلی ہلاک اور 1450 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کو یرغمال بنا لیاگیا۔حماس نے سینئر اسرائیلی کمانڈر میجر جنرل نمرو د الونی سمیت کئی اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنانے کا دعویٰ بھی […]