اسلام،پاکستان اور عوام ۔۔۔!
سب تعرےفےں اللہ رب العزت کےلئے ہےں جو جس کوچاہے اسلام کے سنہری کرنوں سے منور کرتا ہے اور لاکھوں درودو سلام سرور کائنات ﷺ پر جس کی تبلےغ سے عرب وحجم اسلام کی روشنی سے جگمگا اٹھا۔آج مشرق سے لےکر مغرب تک، شمال سے لےکر جنوب تک آمنہ کے لعلﷺ کے ترانے گائے جاتے […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					 
									 
				 
									 
									