خاص خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ؛ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کالعدم قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کردیا، احتساب عدالت نے نواز شریف کو دس سال کی سزا سنائی تھی۔ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز مستقل تعینات ہونے پر تقریب حلف برداری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز مستقل تعینات ہونے کے بعد حلف برداری کی تقریب اسلام آباد ہائی کورٹ کے لان میں منعقد ہوئی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ، جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا جسٹس ثمن رفعت امتیاز بھی بطور مستقل جج ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف […]

Read More
پاکستان

پارلیمنٹ حملہ مقدمہ: عمران خان، پرویز خٹک کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت 9 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پارلیمنٹ حملہ مقدمے میں عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کے خلاف وفاق کی اپیلوں پر سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پارلیمنٹ حملہ مقدمے کی سماعت کی۔ سرکاری وکیل نے عدالت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آئی جی کو اتنا کمزور نہیں ہو نا چاہہئےکہ تقریر سے ڈر جائے، اطہر من اللہ

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل بینچ نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ملک کےمعروف سیاسی تجزیہ نگار سردار خان نیازی کی کاوشیں رنگ لے آئیں

ملک کےمعروف سیاسی تجزیہ نگار سردار خان نیازی کی کاوشیں رنگ لے آئیں، لا پتہ افراد سے متعلق روز ٹیوی اور پاکستان گروپ آف نیوز پیپر میں نشر کردہ خبر پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نو ٹس لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے لا پتہ افراد کیس سے متعلق […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، بڑا مقدمہ درج

لاہور کی مقامی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف پاک فوج سے متعلق ہتک آمیز بیان دینے پر شہری کی جانب سے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے شہری شیخ مظفر حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

Read More