خاص خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار دیدی، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اسد عمر کے وکیل […]

Read More