پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد:بلدیاتی الیکشن:سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخوراست مسترد

اسلام آباد:ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات پر سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔اپیلوں میں سنگل […]

Read More