خاص خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب سے زائد ڈوب گئے

کراچی: معاشی بحران کے شدت اختیار کرنے، بجلی کے اضافی بلوں پر شدید عوامی ردعمل اور سود کی شرح میں کسی بھی وقت 2 سے 3فیصد اضافے کی بازگشت سے اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو رواں سال کی دوسری بڑی نوعیت کی مندی دیکھی گئی اور انڈیکس کی 46000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی۔مندی […]

Read More