جرائم

اینٹی کرپشن پنجاب کو 967 اشتہاریوں کی گرفتاری میں ناکامی کا سامنا

اینٹی کرپشن پنجاب کو عدالتی مفروروں اور ملزمان سمیت 967 اشتہاریوں کی گرفتاری میں ناکامی کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق مفرور ملزمان اور اشتہاریوں کی فہرست سامنے آگئی ہے جس کے مطابق بروقت کارروائی نہ ہونے پر اشتہاریوں کی بڑی تعداد بیرونِ ملک فرار ہوگئی ہے۔دستاویزات کے مطابق ملزمان امریکا، کینیڈا، ڈنمارک، اسپین، دبئی اور […]

Read More