حافظ صاحب کی دھمکی۔۔۔۔۔۔۔!
پاکستانی نظام کا المیہ ہے کہ ملک کو درپیش اصل مسائل کو پس پشت ڈال کر محض بیانات کے سہارے آگے بڑھتے چلے جارہے ہیں اور یہ سلسلہ رکھنے والا نہیں ہے۔ طبقاتی نظام کے اثرات، سود، بیروزگاری، روٹی، تعلیم، علاج اور انصاف کے حصول کے مسائل اپنی جگہ موجود رہتے ہیں مگر گفتگو اچانک […]
