افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 خوارج جہنم واصل
سکیورٹی فورسز نے افغانستان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور تمام 54 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 25 ، 26 اپریل اور 26، 27 اپریل کی درمیانی شب، شمالی وزیرستان […]