پاک چین افغان وزراخارجہ سہ فریقی مذاکرات آج ہونگے
پاک چین افغان وزراءخارجہ سہ فریقی مذاکرات آج اسلا م آباد میں ہونگے ، چینی اور افغان وزیر خارجہ بھارت سے براہ راست کل پاکستان پہنچے تھے ۔چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد گذشتہ روز پاکستان پہنچے ہیں ۔قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی اسلام […]