افغانستان میں القاعدہ و فتنہ الخوارج کے دہشت گرد موجود
اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں افغانستان میں القاعدہ اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) جیسے دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے ہیں۔ یہ گروہ افغانستان میں آزادانہ طور پر سرگرم ہیں اور وسطی ایشیائی ممالک اور خطے کے امن کیلئے ایک بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔ یہ رپورٹ اقوام […]
