افغانستان ہوش کے ناخن لے!
پاکستان نے جب بھی اپنے ہمسائیہ ملک افغانستان پر کوئی آنچ آئی بحثیت بڑے بھائی ہرموقع پر آگے بڑھ کرساتھ دیا۔چاہے نوے کی دہائی میں دست شفقت رکھناہویاامریکہ کے حملے کے بعد سے لاکھوں مہاجرین کی مہمان نوازی۔قدرتی آفات میں کھل کرمددشامل ہویاکوئی بھی مسئلہ پاکستان نے افغانستان کاہمیشہ بھرپورساتھ دیالیکن کچھ عرصہ سے افغانستان […]