افواج پاکستان میں ’’ملٹی ڈومین آپریشنز” جنگی محاذ پر کا میابی کی ضمانت
افواجِ پاکستان بدلتے ہوئے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر ملٹی ڈومین آپریشنز کی جامع تیاریوں میں مصروف ہیں، جہاں جدید ٹیکنالوجی، مشترکہ حکمتِ عملی اور مختلف جنگی میدانوں میں ہم آہنگ کارروائیوں کے ذریعے دشمن کو مؤثر انداز میں ناکام بنایا جاتا ہے۔ ملٹی ڈومین آپریشنز کے تحت فضائی، زمینی، سائبر، الیکٹرانک وارفیئر، خودکار نظام […]
