اقتصادی سروے 2024-25اچھی خبر دیتا ہے
کلیدی میکرو اکنامک اشارے پچھلے سال کے مقابلے کی مدت سے بہتر ہیں۔اس سال جی ڈی پی کی شرح نمو 2.38فیصد رہی جو گزشتہ سال منفی 0.21 فیصد تھی جس کی وجہ تباہ کن سیلاب، عالمی اجناس کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی اور ملکی مالیاتی سختی اور سیاسی غیر یقینی صورتحال ہے۔اگرچہ ان تباہ کن […]