دنیا

الجیریا میں سجدے کے دوران نابینا نوجوان کی بینائی لوٹ آئی

تیارت: الجیریا میں ایک نوجوان کی بینائی بحال ہونے کا حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کو چونکا دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ الجزائر کی ریاست میں اس وقت پیش آیا جب عید کے دوسرے روز ایک نابینا نوجوان احمد قادری مسجد میں نماز مغرب ادا کر رہا تھا۔احمد […]

Read More