الیکشن ایکٹ کی ترامیم منظرعام پر، نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی
اسلام آباد: الیکشن ایکٹ 2023ء بل کے مسودے کی تفصیلات میں 54 ترامیم شامل ہیں، شق 230 میں ترامیم کے ذریعے نگراں حکومت دیگر ممالک اور عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی، اسے ملکی معیشت کے مفاد میں اہم فیصلوں کا اختیار حاصل ہوگا۔الیکشن ایکٹ کی شق 230 کی سب کلاز 2 اے میں ترمیم […]
