پاکستان

امریکہ اور پاکستان کا اسٹیم تعلیم کو مضبوط بنانے کے لیے اشتراک

کراچی: پاکستان میں امریکی مشن نے وینڈر بلٹ یونیورسٹی (ٹینیسی، امریکہ) کے اشتراک سے STEMpowered منصوبے کی کامیاب تکمیل کا اعلان کیا۔ 294,000 ڈالر کی لاگت سے مکمل ہونے والے اس منصوبے کا مقصد پاکستان میں اسٹیم (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی) تعلیم کو مضبوط بنانا تھا، جس کے لیے امریکی تدریسی اور قیادی مہارتوں […]

Read More