مسئلہ کشمیر بارے آگاہی کےلئے امریکہ میں مہم
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019سے غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ مقبوضہ وادی میں لاکھوں کی تعداد میں بھارتی فوجی تعینات اور حریت اور سیاسی قیادت گھروں میں نظر بند یا جیلوں میں قید ہے۔ مودی سرکار نے 90 لاکھ کشمیریوں کو قیدی بنا رکھا ہے اور […]