امریکہ، بھارت دفاعی معاہدہ!
امریکہ اور بھارت کے درمیان دس سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط جنوبی ایشیا کی سیاست اور سلامتی پر گہرے اثرات ڈالنے والا واقعہ ہے۔ اکتیس اکتوبر دو ہزار پچیس کو طے پانے والا یہ معاہدہ بظاہر دفاعی تعاون کا اعلان ہے، مگر دراصل ایک نئی صف بندی کی شروعات ہے جو آنے والے […]
