امریکی بحریہ کی سربراہ پہلی بار ایک خاتون نامزد
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے بحریہ کی ایڈمرل لیزا فرنشیٹی کو بحریہ کے نئے چیف آف نیول آپریشنز (CNO) کے لیے نامزد کیا ہے جس کے بعد وہ فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میں شامل ہونے والی پہلی خاتون ہونگی۔امریکی میڈیا کے مطابق 38 سال کی سروس کے ساتھ بحریہ کے آپریشنز […]
