دنیا

امریکی صدر جوبائیڈن جِلد کے کینسر میں مبتلا ہونے سے بچ گئے

امریکا کے صدر جوبائیڈن کے بروقت علاج نے انہیں جِلد کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے سے بچا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 80 سالہ امریکی صدر کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والا زخم ہٹا دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے فزیشن کیون او کونر کی لکھی گئی رپورٹ وائٹ […]

Read More