امریکی صدر نے فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے اسرائیل کو مزید گولہ بارود بیچنے کی منظوری دیدی
امریکا نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کی قرارداد ویٹو کرنے کے بعد نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پراسرائیل کو مزید گولہ بارود فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ہنگامی اختیارات استعمال کرتے […]