امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاانوکھامطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جون میں ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک سے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے باوجود اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات استوار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جمعرات کو ٹرمپ کا یہ کال فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کیلئے بڑھتے ہوئے […]