امریکی وزیر خارجہ کا سیاسی و عسکری قیادت سے رابطہ، کشیدگی میں کمی پر زور
اسلام آباد پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کا حق استعمال کرتے ہی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کشیدگی میں کمی پر زور، تحمیل سے کام لینے کا مشورہ دیا۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون کر […]