کراچی می اموات بڑھ گئیں ، ایک ہفتے میں 542 میتیں سرد خانے منتقل
کراچی میں ایک ہفتے کے دوران شہریوں کی پراسرار اموات میں اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 542 میتوں کو ایدھی اور چھیپا کے مردہ خانہ میں منتقل کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ یا وجہ کچھ اور؟ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایدھی کے 3 مردہ خانوں میں […]