عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونےکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونےکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج چیف جسٹس عامر فاروق آج دن 2 بجے درخواست پر سماعت کریں گے. عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سےجاری کیے گئے تھے درخواست میں اسلام […]